the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 ایک خصوصی عدالت نے جھارکھنڈ اسپات پرائیویٹ لمیٹیڈ (جے آئی پی ایل) اور اس کے دو ڈائریکٹروں آر ایس رنگٹا اور آر سی رنگٹا کو آج ریاست میں کوئلہ بلاک الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں سے متعلق ایک معاملے



میں قصور وار قرار دیا۔
کوئلہ بلاک الاٹمنٹ گھوٹالے کا یہ پہلا معاملہ ہےجس میں خصوصی عدالت نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔
یہ اسپیشل کورٹ خصوصی طورپر کوئلہ گوٹالہ کے معاملوں کی تفتیش کے لئے قائم کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.